Add Poetry

اٹوٹ واکھنڈ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اٹوٹ واکھنڈ کی رٹ سن کر اب توہمارےپک چکےہیں کان
بھارتی شہریو کیا جانو تم ہم تم کو کیا میری جان کہتے ہیں

کفر وبت پرستی جیسے کھلے شرک کو مٹانے آیا تھا اسلام
کشمیر کو اٹوٹ انگ اور بھارت کو اکھنڈ پاکستان کہتےہیں

Rate it:
Views: 475
13 Mar, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets