Add Poetry

حب الوطنی

Poet: Abdul Rahman Hashmi By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

آرزو اپنی فقط الفاظ میں زد عام کر دیں
ڈالتے ہیں بیج نفرت قتل ہم سر عام کر دیں

کاٹتےہیںشاخ جو میرے نشیمن کے شجر کی
اس مفاصدباغباں کی زندگی تمام کر دیں

عہد از سر نو کریں اپنےچمن کی خاک سے ہم
خار اس گلستاں کے صاف ہم تمام کر دیں

Rate it:
Views: 1012
06 Aug, 2016
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets