عشق کے بازار میں وفا کی قیمت نہیں ہوتی جو اک پل میں بھول جائے وہ محبت نہیں ہوتی زندگی بن کے جو زندگی بھر ساتھ دیتا ہے فہیم بےوفائوں کی کتاب میں اُس کی اہمیت نہیں ہوتی