Add Poetry

انتخابات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

انکی رابطہ مہم ہےکہ گھر وہ جا رہے ہیں
لوگو! ہیں کواکب کچھ نظر کچھ آ رہے ہیں

دوسرا نام ، امکانات کی دنیا کا ہے سیاست
قبل از وقت انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں

Rate it:
Views: 359
10 Aug, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets