Add Poetry

رفتہ رفتہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم بےضمیر چور وڈاکو ہی نہیں بےایمان بھی ہیں
ناشتہ میں کھاتے ہیں بسکٹ مع چائے خستہ خستہ

ارباب حل وعقد یہاں بک جاتےہیں پہلےفردا فردا
پھر قوم کو پوری بیچ دیتے ہیں یہ ظالم رفتہ رفتہ

Rate it:
Views: 346
10 Oct, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets