ہم اہلِ جنوں شوق تمناء نہیں رکھتے دشت میں رہنا ہے مقصود شبستان نہیں رکھتے ہوش مندوں کو سمجھ آئے گا نہ اپنا طریق چلتے ہیں فقط سفر کو منزل نہیں رکھتے