Add Poetry

اےحبیبِ خدا سلام علیہ!

Poet: پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفرانوارحمیدی By: Dr Rubina KhaleeQ, Luxembourg لکسمبرگ

بسم اللہ
اےحبیبِ خدا سلام علیہ!
جان تم پرفِداسلام علیہ!
ہم ہیں پروانےآپﷺپرسےفِدا
آپﷺ نُورِ خداسلام علیہ
ہونظرہم گناہ گاروں پر
اےشفیع الوریٰ سلام علیہ!
اےحبیبِ خداسلامُن علیہ
جھولی بھردےفقیرکی شاہا
کھڑا در پہ گداسلامن علیہ
اےحبیبِ خداسلامن علیہ
جان تم پر فدا سلامن علیہ
اےحبیبِ خدا سلامن علیہ
یا رسول اللہ ﷺ!!!
یا رسول اللہ ﷺ !!
یا رسول اللہ ﷺ!!
یارسول اللہ ﷺ!!!
سلامُن علیہ !!!

Rate it:
Views: 370
25 Oct, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets