ہر لفظ اس کا پیار کی برسات ہے حسین ہوئی ہر شام جب سے اس کا ساتھ ہے ہم سوچتے ہیں اس کو ہر پل ہر لمحہ کیاپتا تھا محبت کا اس قدر حسین انجام ہے