اُنہیں چاہنا ہماری کمزوری ہے اُن سے کہہ نہ پانا ہماری مجبوری ہے وہ کیوں نہیں سمجھتے ہماری خاموشی کو کیا پیار کا اظہار کرنا ضروری ہے