حسرتِ دیدار ہے آجائیے جناب شدّت سے انتظار ہے آجائیے جناب محوِ انتظار یہ ترسی ہوئی نِگاہ ہونے کو بیقرار ہے آجائیے جناب حسرتِ دیدار ہے آجائیے جناب شدّت سے انتظار ہے آجائیے جناب