چاہت بھی تھی دعوٰی بھی تھا ملال بھی رہا چاہت تھی --- پر بتا نہ سکے دعوٰی تھا--- جو نِبھا نہ سکے ملال ہے--- کہ اپنا نہ سکے چاہت بھی تھی دعوٰی بھی تھا ملال بھی رہا