Add Poetry

بندر بھبکی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گرو کی شہ پر مٹانےکےہمیں رکھتا ہےمذموم عزائم
اپنی ہٹ دھرمی پر اسی لئے شاید ہے وہ اب تک قائم

ہر انسان اس کی حماقت کو حیرت سےکھڑا تکتا ہے
ہمیں بندر بھبکی دینےکےسوا بھارت کیا کرسکتا ہے

Rate it:
Views: 366
22 Sep, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets