اس طرح اٹھا تھا شور دنیا بھرمیں ٹریڈ سنٹر کےگرنےپر جتنا اوپرسطح کےتھا،اتنا ہی زمیں کےاندر دھنس گیا تھا سازشی تھیوری پہ بات کرتےشرماتے بھی ہیں ہم کسقدر آغازصدی میں ہی مسلمان سخت مشکل میں پھنس گیا تھا