Add Poetry

تدبیر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

درست ہونے میں حالات ابھی کچھ دیر لگے گی
کھیل میں کرنےکی تھی تدبیر یہ‘کم بیک‘ ہماری

ہمارےدوررس منصوبہ کا صرف ایک ہےحصہ
وقت پر نتائج بھی ہمیں دیگی ‘ سی پیک ‘ ہماری

Rate it:
Views: 301
13 Oct, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets