Add Poetry

بے مثل میرے ہمنوا

Poet: Syed Zulfiqar Haider By: Syed Zulfiqar Haider, Dist. Gujranwala ; Nizwa, Oman

خُوش شکل و بے مثل میرے ہمنوا
خوشنمائی کی ہے تُو عچب داستاں
پھولوں سے تیری خوشبو کہاں ہے جدا
سائے کی مانند ہے تُو بیچ ریگستاں

زلفیں تیری معطر ہیں عنبر لئیے
تڑپاتی جائیں مجھے ہیں ساتھ بے چینی لئیے
بکھریں تو دل میں ایک ہلچل سی مچائیں
ہے بہت ہی خوشنما جانِ گلستاں

میری آرزوئے محبت بن کر وہ آئے
نظریں جھکائے پلکیں اُٹھائے مسکراتے ہوئے آئے
خوابوں کی حقیقت بن کر وہ جانِ بہار آئے
میری بے قراری میں ہے وہ راحتِ جاں
 

Rate it:
Views: 379
16 Oct, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets