جمہور تو رکھتی ہےمگر جمہوریت کےکان نہیں اس میں بولتا پیسہ ہے اگرچہ منہ میں زبان نہیں اس میں بد معاشیہ زر کے بل پر پکڑ لیتی ہےجڑ اس کی خامی کی جانب کسی کا کیوں دھیان نہیں