Add Poetry

کون ۔۔۔۔۔۔۔ ؟(ترمیم شدہ)

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عشق میں شیریں کےمبتلا ہر فرہاد کا ہے یہ سوال
بھیانک ماضی سےبہتر ہمارا حال کر سکتا ہے کون

ابوالکلام آزاد کے'اقوال زریں'ہی ہمیں کیوں یاد ہیں
صبح روشن کی امید سے مالامال کر سکتا ہے کون

Rate it:
Views: 315
23 Oct, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets