اظہار محبت کروں تو کس سے کروں پیار کی باتیں کروں تو کس سے کروں اس نے توڑا ہے دل میرا بڑی بےرہمی سے اب وفا کی امید کروں تو کس سے کروں