Add Poetry

ہوس میں ڈوبتے اہل زمیں کہتے ہیں

Poet: By: Muhammad Sualeh , Karachi

ہوس میں ڈوبتے اہل زمیں کہتے ہیں
آؤ اب خدا بن کے دیکھتے ہیں

لہو آلود دولت کے خاطر
شاداب چمن میں کانٹے اگتے ہیں

یوں ہوتے سرخ فلک کو دیکھ کر
غفلت خواب میں روز سوتے ہیں

کل میں نے عجب اک خواب دیکھا
اک اک کردار جس میں بکتے ہیں

سرخ دڑاڑ آنکھ ہے نقشہ ملک کا
کیا غرض صالح لب سیتے ہیں

Rate it:
Views: 271
26 Oct, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets