Add Poetry

بیچ چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اپنےمستقبل کے بارےخوابوں کا ہم ذکر کیوں کریں
ضمیر، جسم وروح، کیا،زبان وایمان ہم بیچ چکےہیں

چوتھائی پیسہ کےبدلےپانی بیچنےپرہے کون معترز
ہم زیر زمیں تیل کےذخائر اونے پونےبیچ چکے ہیں

Rate it:
Views: 334
30 Oct, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets