Add Poetry

پکڑ لینا اپنے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘کوا لےکےکان تمہارا اڑ گیا‘،تم سےکوئی اگرکہے
ڈھونڈنے کو اسے تم چاروں طرف تکنا نہ آسمان کو

اس صورت میں بزرگوں نےیہ بتایا ہےہمکو تم فورا
اپنے دونوں ہاتھوں سے پکڑ لینا اپنے دونوں کان کو

 

Rate it:
Views: 317
08 Nov, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets