Add Poetry

عالمی امن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مختلف پابندیاں لگنے والی ہیں اک پڑوسی ملک پر
جس میں اٹکی رہتی ہےہم پاکستانیوں کی جان بھی

ہمیشہ ہی علاقائی و عالمی امن کے خواہاں رہے
ثالثی پہ راضی ہوپاکستان کی امریکہ وایران بھی

 

Rate it:
Views: 240
08 Nov, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets