Add Poetry

آئین کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کیوں نظر آیا جمہوریت کی دال میں لوگوں کو کالاکالا
پاکستانی قوم کے سر کا درد بن جائے گا یہ ایوان بالا

بنی نوح انسان کی ہے تخلیق یہ ناقص جمہوری نظام
جس میں آئین کو بھی دینا پڑ جائیگامجبورا دیس نکالا

Rate it:
Views: 356
05 Dec, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets