Add Poetry

عٗقابِ حاضر کے انڈے کھو کھلے نکلے

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

عٗقابِ حاضر کے انڈے کھو کھلے نکلے
اس دور میں شاھین کے بھی گھونسلے نکلے

تھک کر گرگیا ، اٌڑنے سے پہلے
بڑے پست و نحیف اس قوی کے حوصلے نکلے

عدل و انصاف ، روزگار ، ریاستِ مدینہ
عہد و پیماں تیرے سبھی ڈھکوسلے نکلے

گردنِ حق پہ ضربِ غضب یہ واضح کرگیا اخلاق
لَب خاتم النبین(ص) پر ہی کیوں توتلے نکلے

Rate it:
Views: 333
17 Dec, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets