Add Poetry

دونوں ملکوں نے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حالیہ سرحدی خلاف ورزی وفضائی جھڑپ سے یہ ہؤا عیاں
اب دونوں ملکوں نےہی تمیز کرنا سیکھ لیا ہےزیاں و سود میں

پاکستان نےاپنی جراءت مندانہ صلاحیت کا بھرپور کیا مظاہرہ
جبکہ بھارت نےاپنی مہم جوئی و جارحیت کو رکھا حدود میں

 

Rate it:
Views: 385
27 Feb, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets