Add Poetry

شام

Poet: Usman Arif By: Usman Arif, Lahore

راتے اُن کی یاد میں
زکر اُن کا ہر بات میں

کام اُن کا پہلے باقی ہر کام بعد میں
روشنی تو ہے چراغوں کے ساتھ میں

لکھا جو بھی ہے آنکھے بند کر کے بس اُن ہی کی یاد میں
دل اے بے تاب میں روح اے اُداس میں

شام ہر اچھی ہو جاتی ہے لیکر جام ہاتھ میں
میں کو میں سے نکالنا ہو گا میں کے انداز میں

اِک رات تو کیا میں زندگی گنوا دوں اُن کی یاد میں
آگ کے سمندر میں گوتا لگاؤں گا آکے جذبات میں

میں خود کو ہی راکھ کر ڈالوں گا اپنی ہی آگ میں

ہوں میں شاعر لفظ لکھ تو دوں آکے جذبات میں
ایسی وہ کتاب ملے گی کہاں جو درد اُٹھا لے الفاظ میں

Rate it:
Views: 1193
24 Apr, 2019
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets