Add Poetry

آشنا اجنبی بن جاتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

آشنا اجنبی بن جاتے ہیں
اجنبی آشنا بن جاتے ہیں
ہمسفر راہ بدل جاتے ہیں
منزلیں تبدیل ہو جاتی ہیں
ہمسفر راہ بدل جاتے ہیں
نئے ہمسفر نئی راہ دِکھاتے ہیں
کِس طرح اپنے پرائے
غیر اپنے بن جاتے ہیں
رشتوں کا یہ ادل بدل
ہم سمجھ نہیں پاتے ہیں
اجنبی آشنا بن جاتے ہیں

Rate it:
Views: 220
27 Jun, 2019
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets