صراط المستقیم کا نظرآ جانا ہی کوئی بڑی بات نہیں بات جب کہ الله راہ ھدایت پہ ہم سب کو چلاتا رہے ہر اس خیر کےمحتاج ہیں ہم جو الله کرےنازل ہم پہ اپنے تخلیق کردہ ہر شر سےبھی وہ ہمیں بچاتا رہے