سلامتی وبقا کو صرف چند ممالک کی کونسل بناتی ہے یقینی طاقتور کےسامنے ہر کمزور ملک اپنے گھٹنوں پہ جھکے گا اپنے گھر میں ہی مظلوم اپنی کاٹےگا عمر قید، تم دیکھو گے جبکہ کونسل کے رکن ممالک کا دنیا بھر میں اسلحہ بکے گا