Add Poetry

فیصلہ کن‘راؤنڈ‘۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

مقبوضہ کشمیر میں‘رہے بانس نہ بجےبانسری‘کےمصداق
مودی کا اٹھایا قدم نیوٹن کے قانون کے مطابق ‘رباؤنڈ‘ ہوگا

کشمیریوں کی حمایت میں پاکستان مستعد و متحرک رہے گا
بھارتی متعصب ہندؤں ومسلمانوں کا فیصلہ کن ‘راؤنڈ ‘ہوگا
 

Rate it:
Views: 273
20 Aug, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets