Add Poetry

افغانسان کی دلدل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہمارا ناک میں دم کرنےمیں پشت پناہی کرتا رہاجو بھارت کی
وہی پاک بھارت مذاکرات میں ادا کرنا چاہتا ہےثالثی کا کردار

خود جو پھنسا افغانسان کی دلدل میں،ہے بیچین اب نکلنے کو
طالبان سے جسکی گفتگو میں ہمارا ہے سہولت کار کا کردار
 

Rate it:
Views: 280
21 Aug, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets