قصور اس کا کہا نا کچھ اور نہ خطا جانی ھم نے قبول کر لی سب جو مقرر سزا جانی وہ کیوں بچھڑا ھم سے اور ہوا کیوں الگ نہ پوچھا اس سے کچھ بھی اور نہ وجہ جانی