Add Poetry

حکمرانی واپس لیتے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم سبھی اپنے جرم ضعیفی کےسبب قریب المرگ تھے
ورنہ قابض دھوکہ باز فرنگیوں سےجوانی واپس لیتے

اقتدار مسلمانوں سےچھین کر انگریز ہوئے تھے قابض
چاہئے تھا ہم کو ہندوستان پر اپنی حکمرانی واپس لیتے
 

Rate it:
Views: 940
10 Sep, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets