جو خودکو کہتےہیں تماشبین اکثریت میں ہیں وہی کسی تماشائی کو کیا ہو غرض اجتماعی نظام سے میں نےنہ جانےکیوں بنا رکھی ہے‘ون مین آرمی‘ جبکہ جنگ چھیڑ رکھی ہےہر طاغوطی نظام سے