پیار تم سے کیا ہوا اجی قسمت بدل گئی ساتھ تم کو دیکھ کر اپنے دنیا جل گئی تم کو اپنی محبت کا خدا مان لیا دل نے اف خدایا کیسی بات اپنے منہ سے نکل گئی