بت پرستوں کی پشت پناہی یہودونصارا کر رہےہیں اب تک بامیان کےمجسموں کامعاملہ دنیا کو یاد ہے جو کشمیری اپنے گھروں میں کاٹ رہے ہیں عمر قید اب بھی ان مجاہدوں کے لب پر پاکستان زندہ باد ہے