Add Poetry

حفاظتی حراست ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

مقامی وبین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ میں کشمکش ہےزوروشور سے
آزادی مارچ ، جلسہ ودھرنے کی آڑ میں بظاہر غیر معینہ مدت کے لئے

اندرونی وبیرونی ممکنہ تصادم سے کر نے کو گریز ریاست کو چاہئے
اسکےکمانڈوزمولانا کو حفاظتی حراست میں لیں عارضی مدت کےلئے
 

Rate it:
Views: 269
06 Nov, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets