Add Poetry

سیکیورٹی رسک' ۔۔۔۔۔۔۔'

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

کیا کوئی ایسااک شخص بھی موجود ہےجو انکو لگام دے
مولانا خود جوش خطابت میں ساری حدود پار کر چکے ہیں

وہ کون ہےجسے فی لوقت ہم‘سیکیورٹی رسک‘کیہ سکیں
شہر اقتدار میں بیٹھ کر مادر وطن پر کاری وار کرچکےہیں
(ترمیم شدہ)



 

Rate it:
Views: 318
06 Nov, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets