Add Poetry

دھرنے میں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

بےاصولی پاکستانی قوم کا اصول ہےاہم ترین
فرق ہے قدم اٹھا نے و زبانی جمع خرچ کرنےمیں

مجرم کو ملک بدر کر نے کے جو لوگ ہیں مخالف
انکو بھی چاہئےوہ بیٹھ جائیں جا کے دھر نے میں
 

Rate it:
Views: 259
11 Nov, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets