یہ باغیانہ ومجرمانہ سرگرمیاں روک دی جانی چاہئیں فی الفور سبھی جانتے ہیں غیر قانونی اقدامات سے متاثر ہوتا صارف ہے معیشت کوجام کرنا یارکاوٹ ڈالنا بغاوت وغیرقانونی قدم ہے سرگرمیوں کی اجازت سرکار کی مجرمانہ غفلت کےمترادف ہے