Add Poetry

ریاض مرقد محراب میں بسر کی ہے

Poet: Moeen Nizami By: kashmala, khi
Marqad Maharab Mein Busr Ki Hai

ریاض مرقد محراب میں بسر کی ہے
مزشتراب عجب خواب میں بسر کی ہے

کسی سبب کی ضرورت نہیں پڑی ہے ہمیں
کچھ ایسے عالم اسباب میں بسر کی ہے

رہ سلوک سے سیکھا ہے زندگی کا چلن
تمام عمر کچھ آداب میں بسر کی ہے

Rate it:
Views: 939
11 Dec, 2019
More Moeen Nizami Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets