Add Poetry

داؤ جو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

متصادم ہیں قرون اولی ودورموجود کی سپرطاقتیں
ہماری مشکلات میں اضافہ پہلے سے زیادہ ہو رہا ہے

یہ نظر آتی کچھ جبکہ حقیقت کچھ اور ہےپس پردہ
داؤ جو دکھا ئے جا رہے تھےان کا ہی اعادہ ہو رہا ہے
 

Rate it:
Views: 274
07 Jan, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets