Add Poetry

یار اب عشق کرتے رہیو

Poet: میاں عمر By: Mian Umar, Srinagar

یار اب عشق کرتے رہیو
زخم سے زخم بھرتے رہیو

یار یہ بھی کیا ستم ہے
یار جینے پہ مرتے رہیو

یار تم کو اگر ہے جینا
خود پہ الزام دھرتے رہیو

وقت! جو ہے نہیں کسی کا
یار تم لیکن اِس کے رہیو

یار میں خواب ایک جو ہوں
اپنا ہے کام ٹوٹے رہیو

Rate it:
Views: 423
19 May, 2020
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets