کہاں سے آ چلی تھی یہ کدھر کو آ گئی دنیا ستم رانوں کے ہاتھوں سے یہ ذلت پا گئی دنیا یہاں ظالم کھلا پھرتا ہے ہر نگری نِڈر ہو کر جو حق بولا ذرا سا بھی اسی کو کھا گئی دنیا