رہے نہ زباں تیرے ذکر سے خالی سوتے جگتے کہے لا الہ ا لا اللہ تیری بندگی سے بڑھ کر کچھ نہیں حق یہی کہ تو ہے حق لا الہ الا اللہ گر جاں بھی جاۓ جسد خاکی سے رہے ورد زباں لا الہ الا اللہ لاالہ الااللہ