✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Sara Afzal
Search
Add Poetry
Poetries by Sara Afzal
مھکو سکون دل کی دعا دے گیا تو کیا
مجھکو سکون دل کی دعا دے گیا تو کیا
جاتے وہ درد دل کی دوا دے گیا تو کیا..
Sara Afzal
پکارتی ہوں تمہی کو ہر دم سمیٹ لو مجھ کو میرے ساجن
تمہارے قدموں کی منتظر ہوں تمہی کو میں یاد کر رہی ہوں
تمہیں تو پرواہ کچھ نہیں ہے میں شام سے آہ بھر رہی ہوں..
Sara Afzal
تمہاری راہ میں دیکھو چراغوں کو جلاتی ہوں
سفر سے لوٹ کر آ جاؤ پلکوں کو بچھاتی ہوں
تمہاری راہ میں دیکھو چراغوں کو جلاتی ہوں..
Sara Afzal
کبھی تو دیکھ لو آکر میں کیسے کاٹتی ہوں رات
کبھی تو دیکھ لو آ کر میں کیسے کاٹتی ہوں رات
تمنا ہے کہ میری زندگی میں ہو تمہارا ساتھ..
Sara Afzal
ہوا سے چپکے ہی چپکے ترا پیغام ملا
ہوا سے چپکے ہی چپکے ترا پیغام ملا
وفا کا درس فضاؤں سے صبح و شام ملا..
Sara Afzal
آج کے دور میں انسان جدا لگتے ہیں
دوسروں سے نہیں خود سے ہی خفا لگتے ہیں
آج کے دور میں انسان جدا لگتے ہیں..
Sara Afzal
دور رہ کر بھی تو ہوتی ہے ملاقات کبھی
دور رہ کر بھی تو ہوتی ہے ملاقات کبھی
خواب میں ہی سہی ملتا ہے ترا ساتھ کبھی..
Sara Afzal
جہاں بھی جاؤں میں مجھکو تمہاری یاد آتی ہے
جہاں بھی جاؤں میں مجھکو تمہاری یاد آتی ہے
ستاروں کی ذرا سی روشنی بھی دل جلاتی ہے..
Sara Afzal
تمہارے پیار کی بارش میں بھیگنا چاہوں
تمہارے پیار کی بارش میں بھیگنا چاہوں
ہر ایک لمحہ تمہیں پاس دیکھنا چاہوں..
Sara Afzal
نہ توڑو پیار کے عہد و پیماں ہے التجا میری
نہ توڑو پیار کے عہد و پیماں ہے التجا میری
چلے آؤ بلاتی ہے تمہیں کب سے صدا میری..
Sara Afzal
ملا ہی کیا ہے مجھے تم سے دل لگانے میں
ہے ذکر تیرا ہی اب زیست کے فسانے میں
وگرنہ کچھ بھی نہیں دل کے اس ویرانے میں..
Sara Afzal
کیوں خیالوں میں مرے پاس چلے آتے ہو
کیوں خیالوں میں مرے پاس چلے آتے ہو
تم کو معلوم نہیں روح کو تڑپاتے ہو..
Sara Afzal
کیوں خیالوں میں مرے پاس چلے آتے ہو
کیوں خیالوں میں مرے پاس چلے آتے ہو
تم کو معلوم نہیں روح کو تڑپاتے ہو..
Sara Afzal
نگاہوں میں اداسی ہے چلے آؤ مرے محبوب
نگاہوں میں اداسی ہے چلے آؤ مرے محبوب
خذاں رت پھر سے چھائی ہے چلے آؤ مرے محبوب..
Sara Afzal
میں اپنی آنکھوں میں تجھ کو بسا کے دیکھوں گی
میں اپنی آنکھوں میں تجھ کو بسا کے دیکھوں گی
بس ایک بار تو دل کو لگا کے دیکھوں گی..
Sara Afzal
وہ ایک فرد نہیں پوری ایک محفل ہے
وہ ایک فرد نہیں پوری ایک محفل ہے
فدا اسی پہ مری جان اور مرا دل ہے..
Sara Afzal
مہکتی شام کے سائے بلاتے ہیں قریب آؤ
مہکتی شام کے سائے بلاتے ہیں قریب آؤ
پرندے ٹہنیوں پہ گیت گاتے ہیں قریب آؤ..
Sara Afzal
بہاریں تم سے ہیں اور تم سے میری زندگانی ہے
بہاریں تم سے ہیں اور تم سے میری زندگانی ہے
میں تم سے پیار کرتی ہوں بس اتنی سی کہانی ہے..
Sara Afzal
روٹھا ہوا ہے یار مناؤں تو کس طرح
روٹھا ہوا ہے یار مناؤں تو کس طرح
اس کو یقیں وفا کا دلاؤں تو کس طرح..
Sara Afzal
محبت کا محبت سے جواب آیا نہ آئے گا
محبت کا محبت سے جواب آیا نہ آئے گا
مگر یہ سوچتے ہیں کیا تمہیں دل بھول پائے گا ؟..
Sara Afzal
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets