✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
hira
Search
Add Poetry
Poetries by hira
کسی کے ٹوٹ جانے کو اک لمحہ کافی
کسی کے ٹوٹ جانے کو اک لمحہ کافی ہوتا ہے
کہ واپس موڑ دینے سے کوئی زنده نہیں رہتا ..
hira noor
یوں آنکھوں کی نمی میں عکس اس کہ ٹھہرگیا ہے
یوں آنکھوں کی نمی میں عکس اس کہ ٹھہرگیا ہے
کہ ہر چہرہ ہر منظر ٫ اب دھندلا دکھائی دیتا ہے۔ ..
hira noor
میں خدا کے شرک سے ڈر گیا تھا
میں خدا کے شرک سے ڈر گیا تھا
وگرنہ عِشق تم سے ضرور کرتا ..
hira noor
چلو اب قصہ ختم
چلو اب قصہ ختم ہوا شبِ ہجرِ آزار کا
جب دھڑکن رک چکی ہے تو آنسو بھی تھم ہی جائیں گے ..
hira
کب میں خوش ہوں
کب میں خوش ہوں تمھاری سنگت میں
مروّتن مُسکرا دیتاہوں،اپنی ہنسی اڑا لیتا ہوں ..
Hira
خواب پلکوں کی دہلیز
خواب پلکوں کی دہلیز کو یوں بھگوے رکھتے ہیں
کہ ہر آئنہ دھندلا دکھائی دیتا ہے ..
Hira
ہجر کی دھول
ہجر کی دھول کب چہروں سے چھٹتی ہے
کچھ بوڑھے کم عمر بھی تو ہوتے ہیں..
Hira
آج پلکیں
آج پلکیں بہت بھاری ہیں
اسکی دہلیز سے کچھ خاک پڑگئی ہو گی..
hira
وہ اک رات جب سے
وہ اک رات جب سے آنکھوں میں گزری ہے
زندگی مختصر سی لگنے لگی ہے ..
hira
بچھڑنا تھا تو آرزوئیں بھی سب
بچھڑنا تھا تو آرزوئیں بھی سب ساتھ لے جاتے
تمھیں مرتے ہوے چہروں پہ رحم کیوں نہیں آتا ..
hira
میں تیرے شہر کی دھول سے کب
میں تیرے شہر کی دھول سے کب واقف تھا
سسکتی آرزؤں کو خود ہی روند آیا ہوں ..
hira
اب مجھے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا
اب مجھے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا
غم آنکھوں میں آ کے رک گیا ہے ..
Hira
وہ کیا خبر دیتا
وہ کیا خبر دیتا زمانے کو میری بربادی کی
لوگ مجھ میں اس کا عکس دیکھ لیتے ہیں ..
hira
اب مجھ میں تیری
اب مجھ میں تیری صورت یوں دکھائی دیتی ہے
کہ لوگ مجھے بہروپیا کہنے لگے ہیں ..
hira
بہت بے درد
بہت بے درد ہو تم جاناں
ساتھ رہ کر بھی ملتے نہیں ..
hira
بہت دکھ
بہت دکھ دئیے ہیں تم نے مگر
تمھارے سنگ ہی رہنے کو جی چاہتا ہے ..
hira
یہ کیسا حاصل عشق
یہ کمبخت کیسا حاصل عشق ہے جاناں
اب میں کیا ،تو بھی میری دسترس میں نہیں ..
hira
کون کہتا ہے
کون کہتا ہے ہجر برا ہے ظالم
اب غم دوراں مجھ سے لپٹ کے سوتے ہیں ..
hira
تیری یادوں کا
تیری یادوں کا سایہ میرے ساتھ رہتا ہے
لوگ سمجھتے ہیں میں اب بھی تنہا ہوں ..
hira
وہ کہاں تک
وہ کہاں تک ساتھ نبھانے کی قسمیں کھاتا
میں نے خود ہی بچھڑنے کی بات کہہ دی ..
hira
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets