✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Rashid Sandeelvi
Search
Add Poetry
Poetries by Rashid Sandeelvi
سواری اُونٹ کی ہے
سواری اُونٹ کی ہے
اور میں شہر ِ شکستہ کی..
rashid sandeelvi
شیر کو اپنے سامنے پا کر جب میں پکارا جنگل میں
شیر کو اپنے سامنے پا کر جب میں پکارا جنگل میں
مرے علاوہ کوئی نہیں تھا لکڑ ہارا جنگل میں..
rashid sandeelvi
چمن پہ جو بھی تھے نافذ اصول اس کے تھے
چمن پہ جو بھی تھے نافذ اصول اس کے تھے
تمام کانٹے ہمارے تھے ،پھول اس کے تھے..
rashid sandeelvi
خود اپنے صحن میں گردن جھکا کے ٹھہرے تھے
خود اپنے صحن میں گردن جھکا کے ٹھہرے تھے
مکین شہر کے مجرم تھے ، گھر کٹہرے تھے..
rashid sandeelvi
ابھی پروں میں اڑانوں کا زور زندہ ہے
ابھی پروں میں اڑانوں کا زور زندہ ہے
اداس چاند سے کہ دو چکور زندہ ہے..
rashid sandeelvi
کسی کے جبر کا دل میں خیال کیا کرتا
کسی کے جبر کا دل میں خیال کیا کرتا
تمام شہر تھا دشمن ،بلال کیا کرتا..
rashid sandeelvi
گمشدہ بچے کے پیچھے اک خلا رہ جائے گا
گمشدہ بچے کے پیچھے اک خلا رہ جائے گا
صحن میں خالی پنگھوڑا،جھولتا رہ جائے گا..
rashid sandeelvi
وہ کسی آنکھ کو پرنم نہیں ہونے دیتا
وہ کسی آنکھ کو پرنم نہیں ہونے دیتا
کوئی مر جائے تو ماتم نہیں ہونے دیتا..
rashid sandeelvi
کبھی زخمی کروں پاؤں کبھی سر پھوڑ کر دیکھوں
کبھی زخمی کروں پاؤں کبھی سر پھوڑ کر دیکھوں
میں اپنا رخ کسی جنگل کی جانب موڑ کر دیکھوں..
rashid sandeelvi
محاذوں پر اترنے کا ارادہ بھول سکتا ہے
محاذوں پر اترنے کا ارادہ بھول سکتا ہے
کنیزیں ساتھ ہوں تو شہزادہ بھول سکتا ہے..
rashid sandeelvi
فصیلِ ذہن پہ سوچوں کا بھوت ہو جیسے
فصیلِ ذہن پہ سوچوں کا بھوت ہو جیسے
بدن کی بارہ دری میں سکوت ہو جیسے..
rashid sandeelvi
لشکر تھا جن کے کھوج میں وہ گام اور تھے
لشکر تھا جن کے کھوج میں وہ گام اور تھے
جنگل میں جو چھپے تھے سیہ فام اور تھے..
rashid sandeelvi
خود اپنے گرد ہی پھرتے ہیں ہم آہستہ آہستہ
خود اپنے گرد ہی پھرتے ہیں ہم آہستہ آہستہ
کہ زائر کرتے ہیں طوف حر م آہستہ آہستہ..
rashid sandeelvi
مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر
مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر
چوپال پہ بوڑھوں کی کہانی بھی سنا کر..
rashid sandeelvi
گزند اور نہ پہنچی بس ایک سر ہی کٹا
گزند اور نہ پہنچی بس ایک سر ہی کٹا
بڑے حساب سے خنجر عدو نے پھینکا تھا..
rashid sandeelvi
غار میں بیٹھا شخص
چاند ستارے
پھول بنفشی پتے..
rashid sandeelvi
خیمہ خواب کی طنابیں کھول
خیمہ خواب کی طنابیں کھول
قافلہ جا چکا ہے آنکھیں کھول..
rashid sandeelvi
اٹھائے پھرتا کہاں تک ترے نشیلے ہاتھ
اٹھائے پھرتا کہاں تک ترے نشیلے ہاتھ
خود اپنے جسم پہ تھے بوجھ میرے ڈھیلے ہاتھ..
rashid sandeelvi
دلوں میں رکھتی ہیں خدشہ قدیم دیواریں
دلوں میں رکھتی ہیں خدشہ قدیم دیواریں
گرا دے اب کے نہ باد نسیم دیواریں..
rashid sandeelvi
اس رات بڑی خاموشی تھی
میں اس کو ڈھونڈنے نکلا تو
اس رات دریچے خالی تھے..
rashid sandeelvi
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets