✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
محمد یوسف راہی
Search
Add Poetry
Poetries by محمد یوسف راہی
غلامی کی زنجیر
ابھی غلامی کی زنجیروں سےنکلے نہیں ہیں ہم
ابھی قرضوں کے بوجھ تلے ہی دبے ہوئے ہیں ہم ..
محمد یوسف راہی
جس طرح سے بھی گزری گزر گئی
جس طرح سے بھی گزری گزر گئی
یہ عمر اب تک کی یاروں گزر گئی..
محمد یوسف راہی
کیا کہنے
اپنی غلطی پر پشیمان اگر کوئی هوجائے تو کیا کہنے
پهر اس غلطی پر اسے اگرمعاف کردیا جائے تو کیا کہنے ..
محمد یوسف راهی
کون
زندگی کی الجھنوں سے یہاں بچ سکا ہے کون
دکھ سکھ کے موسموں سے یہاں نکل سکا ہے کون ..
محمد یوسف راهی
یہ عید کا تہوار مبارک ہو
اے روزے داروں تمہیں یہ عید کا تہوار مبارک ہو
اے نیک و کاروں تمہیں یہ عید کا تہوار مبارک ہو ..
محمد یوسف راهی
رمضان المبارک
الله کے فضل و کرم سے کتنے خوش نصیب هیں هم
الله کے اپنے مهینے رمضان کو پهر پا رهے هیں هم..
محمد یوسف راهی
وقت نهیں هے
گناهوں کی معافی مانگیں بھی تو کیسے وقت نهیں هے
اس رب کے سامنے جھکیں بھی تو کیسے وقت نهیں هے ..
محمد یوسف راهی
ارے یه سیاست کی کرسی
میں اسے خوش قسمتی کهوں یا که کهوں بد قسمتی
بڑےبڑوں کوبدل دیتی هے ارے یه سیاست کی کرسی..
محمد یوسف راهی
هماری بهادر فوج
دشمن همارا اچھی طرح سے یه بات جانتا هے
پوری طرح سے یه بات بھی پهر وه مانتا هے ..
محمد یوسف راهی
هم لوگ هیں پرانے وقتوں کے
کچے مکانوں مٹی کے برتنوں اور کھلے دالانوں کے
آج کے نهیں هم لوگ هیں یاروں پرانے وقتوں کے ..
محمد یوسف راهی
اسکول کا بسته
میرا بھی هے ایک ویٹ لفٹر کزن
بھاری سے بھاری وه اٹھالے وزن..
محمد یوسف راهی
تم جس کے بنا
پهول اور خوشبو ره نهیں سکتے اک دوجے کے بنا
کوئی بھی پهول نهیں هے یاروں خوشبو کے بنا..
محمد یوسف راهی
میرا همسفر
میں سفر میں هوں مگر میرا همسفر نهیں کوئی
گرمئی دھوپ میں جیسے سایہ شجر نهیں کوئی..
محمد یوسف راهی
انسان یہاں
زندگی کی الجھنوں میں کتنا الجھ سا گیا هے انسان یہاں
جس کو دیکھو یه لگتا هے وہی هے بس پریشان یہاں..
محمد یوسف راهی
هوش کرو
خوابوں خیالوں کی دنیا میں رهنے والوں هوش کرو
اپنے لئیے هی اس دنیا میں جینے والوں هوش کرو..
محمد یوسف راهی
هر شه حلال هوتی هے
نه چین سے رونے دیتی هے نه سکون سے سونے دیتی هے
یه تنهائی بھی بڑی هی ظالم یاروں میرے هوتی هے..
محمد یوسف راهی
ایپلیکیشن
محبت کی کبھی بھی کر نهیں سکتا کوئی بھی ڈیفینیشن
اس جزبه کی دے نهیں سکتا کوئی بھی کلئیریفیکیشن..
محمد یوسف راهی
هم عوام
هم کیا هیں اور کیا هے هماری اوقات یاروں
پڑتی رهتی هے پهر بهی هماری ضرورت یاروں..
محمد یوسف راهی
کیوں ہر کسی پر اعتبار ہم کرنے لگتے ہیں
کیوں ہر کسی پر اعتبار ہم کرنے لگتے ہیں
اور ہر کسی کو اپنا ہم سمجھنے لگتے ہیں..
محمد یوسف راهی
کوئی تو آئے
اداس چہروں پر مسکرہٹ کوئی تو لائے
خوشی کے دو بول غمزدوں کو کوئی سنائے..
محمد یوسف ر اهی
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets