✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
ام بلال
Search
Add Poetry
Poetries by ام بلال
" زندہ باد پاکستان "
غلطی کو نہ ماننا دوسروں کے سر پر اسکو ڈالنا
خود کرے وہ تو صحیح دوسرا کرے تو بے ایمان ھے..
ام بلال
" آج کے مسلمانوں کے نام "
مسجد تو بنالی تھی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
کر دیا اسے ویران تمھاری بد اعمالیوں نے..
ام بلال
مسیحا ڈھونڈو
روح ہوگئ ھے بیمار مسلمانوں کی کوئ مسیحا ڈھونڈو
پھیل گئی ھے یہ بیماری پورے جسم میں کوئ مسیحا ڈھونڈو..
ام بلال ریاض
بندہ
اے انسان بتا تو بندہ کس کا ھے
رب کے سوا تجھے خوف سب کا ھے..
ام بلال
"سورج "
رات میں بھی اگر سورج چمکنے لگے
چاندنی رات کا نظارا پھر کوئ کیسے کرے..
ام بلال
"قصور کی معصوم بیٹیوں کے نام"
جب معاشرے میں برائیاں عام ہوتی ہیں
تو بیٹیاں اسی طرح رسوا سرِ عام ہوتی ہیں..
ام بلال
"مرغ بریانی"
آپا کے مرغے کو جب کر دیا میں نے قربان
دوستوں میں بڑھ گئی میری شان..
پلوشہ نیلم
" اللہ اکبر "
آللہ اکبر تو سب نے کہا
مگر اللّٰہ کو بڑا جانا کہاں..
ام بلال
"فنا"
ضرورت تو اسکی کبھی نہ ہوئی پوری
ہوتا اسپر کسی فقیر کا گماں ہے..
ام بلال
" پلٹنا "
اللّہ سے رکھو ھمیشہ اچھا گمان
وہی تو ہے رحیم و رحمان..
پلوشہ نیلم
"پکار"
کہتے تھے جو کبھی ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے
پکار رہی ہے اقصیٰ ان کو اپنی پاسبانی کیلئے..
ام بلال
بادشاہی
کیا دنیا نے کوئ ایسی بھی دوا بنائ ھے
جس نے کسی کی زندگی بھی ایک لمحے کو بڑھائ ھے..
ام بلال
" نخلستان "
نخلستان قریب ھی موجود تھا اگرچہ اسکے
زندگی بھر بھٹکتا رھا پھر بھی وہ صحراء میں..
ام بلال
"سراب"
پانی سمجھ کر جسکے پیچھے بھاگتا رھا وہ دور تک
تھک کر پھر گر گیا ھاتھ نہ آیا وہ سراب..
ام بلال
"فرشتے اتارے"
آسماں حیرت سے دیکھ رھا ھے یہ تماشے سارے
زمین پر نظر نہیں آتے بندے جو اللّٰہ کو تھے پیارے..
Um - e - Bilal
" رب ھم پر مہربان کیوں ھو"
کام کریں صبح وشام ھم کافروں کے
نام ھمارا پھر مسلماں کیوں ھو..
ام بلال ریاض
" شکوہ "
شکوہ ھے مسلماں کو رب سنتا نہیں ھمارا
کیا اسکو نظر آتا نہیں مسلماں بیچارا..
ام بلال
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets